Nimki Recipe In Urdu

نمکی بنانے کی ترکیب

Nimki Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

100 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تیل تلنے کے لیے
2 میدہ 3.1/4 کپ
3 تیل یا گھی 1/2 کپ
4 نمک دو چھوٹے چمچ
5 پسا ہوا سفید زیرہ دو چھوٹے چمچ
6 بیکنگ پوڈر 1/2 چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں نمک ملا کر چھانیں
  2. 2 بیکنگ پاؤڈر بھی ڈال کر ایک مرتبہ چھان لیں
  3. 3 میدہ اور گھی ملاکر ہاتھوں سے ملیں
  4. 4 جب تمام گھی یا تیل جذب ہوجائے توتھوڑا تھوڑا ٹھنڈا پانی ڈال کر سخت آٹے کی طرح گوندھیں
  5. 5 کافی سخت ہونا چاہئیے
  6. 6 پھر ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھیں
  7. 7 اب بیلن کے ساتھ بہت پتلا بیلیں
  8. 8 تیز چھری سے چوکور یا لمبے ٹکڑے کاٹ کر تیل میں تلیں
  9. 9 ہلکے سرخ ہوں تو نکال کر چھلنی میں ڈالتی جائیں
  10. 10 تمام گھی نچڑ جائے تو موٹے کاغذ پر پھیلادیں
  11. 11 پھر کسی صاف شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(4442) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Namak Paray - مزید نمک پارے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Nimki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nimki is a Namak Paray, and listed in the Namak Paray. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 100 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.