Namak Para Recipe In Urdu

نمک پارے بنانے کی ترکیب

Namak Para Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

56 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پاؤ
2 گھی آدھ سیر
3 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے کو چھان لیں
  2. 2 پھر اس میں نمک ملا کر ایک بار پھر چھانیں تاکہ نمک اچھی طرح حل ہو جائے
  3. 3 اس میدے میں چھٹانک بھر گھی اور چند قطرے پانی ملا کر سخت سخت گوندھ لیں
  4. 4 اس سخت گندھے میدے کی باریک گولیاں بنا لیں
  5. 5 ایک ایک گولی چکلے پر رکھیں اور بیلنے سے خوب بیل کر پوری بنا لیں
  6. 6 اس پوری پر پہلے متوازی شکل میں چاقوچلائیں اور اس کے بعد 60 % کا زاویہ بناتے ہوئے چلائیں
  7. 7 اب ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور تھوڑے تھوڑے کر کے تمام نمک پارے تل لیں
  8. 8 بادامی ہونے پر نکالتی جائیں چائے کے ساتھ ایک مزیدار پکوان تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3520) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Namak Paray - مزید نمک پارے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Namak Para, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Namak Para is a Namak Paray, and listed in the Namak Paray. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.