Prawn Chinese Vegetable Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6755

پراؤن چائنیز ویجیٹیبل رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6755

Prawn Chinese Vegetable Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے(بڑے) 1/2 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
4 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
6 تیل حسب ضرورت
7 چاول 2 کپ
8 لہسن کے جوئے 1 چائے کا چمچہ(چوپ کیے ہوئے)
9 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
10 بند گوبھی 1/2 کپ(باریک چوپ کر لیں)
11 گاجر(کدوکش کر لیں) 1 عدد
12 ہری پیاز 1 کپ(چوپ کر لیں)
13 شملہ مرچ 1 عدد(باریک لمبی کاٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو صاف کرکے خشک کرکے نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘لیموں کا رس‘لہسن پیسٹ لگا کر تھوڑی دیر چھوڑ دیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں جھینگے ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں اور ایک طرف رکھیں۔
  3. 3 چاولوں کو اُبال لیں۔
  4. 4 اب تیل گرم کریں‘اس میں چوپ کیا ہوا لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 اب اس میں ہری پیاز‘گاجر‘شملہ مرچ‘بند گوبھی ڈال کر مکس کریں نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور اُبلے ہوئے چاول مکس کر دیں۔
  6. 6 آخر میں سویا سوس مکس کر دیں اور پلیٹ میں نکال کر اُوپر فرائی کیے ہوئے جھینگے ڈال کر شروع کریں۔

(582) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Rice - مزید چائنیز رائس

Urdu cooking recipe of Prawn Chinese Vegetable Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawn Chinese Vegetable Rice is a Chinese Rice, and listed in the chinese chawal. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.