Singapore Noodles Recipe In Urdu

سنگا پوری نوڈلز بنانے کی ترکیب

Singapore Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 نوڈلز 1/2پیکٹ
2 تیل 3کھانے کے چمچے
3 نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
4 مرغی کا گوشت(ریشے کرلیں) 1کپ (اُبلا ہوا)
5 بین اسپراوٹ(اُبلا ہوا) 1کپ
6 پیاز(چوپ کرلیں) 1عدد
7 ادرک(چوپ کرلیں) 1انچ کا ٹکڑا
8 لہسن کاجوا(چوپ کرلیں) 1عدد
9 کری پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
10 بند گوبھی(چھوٹے سائز کی) 1عدد
11 مرغی کی یخنی 4کھانے کے چمچے
12 سویا سوس 2کھانے کے چمچے
13 تازی لال مرچیں باریک آڑھی چوپ اُوپر سے ہری پیاز آڑھی باریک اُوپر سے ڈالیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز کو اُبال لیں اور نکال کر چھلنی میں رکھیں اور ٹھنڈا پانی ڈال کر 1کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل ڈالیں پیاز‘ادرک اور لہسن ڈال کر 2منٹ تک فرائی کریں اب کری پاؤڈر‘نمک سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں اور 30سیکنڈ تک فرائی کریں اب اس میں نوڈلز اور گوشت ریشے ڈالیں۔
  3. 3 3-4منٹ تک فرائی کریں اب چائنیز بندگوبھی‘بین اسپراؤٹ ڈال کر 2منٹ مزید پکائیں۔
  4. 4 اس کے بعد یخنی ڈال کر سویا سوس مکس کرلیں اور تازی لال مرچیں‘ہری پیاز ڈالیں اور شروع کریں۔

(586) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Singapore Food - مزید سنگاپوری کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Singapore Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Singapore Noodles is a Singapore Food, and listed in the singaporean food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.