Singaporean Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 7458

Singaporean Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Singaporean Rice is a famous dish in this region. You can read here Singaporean Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Singaporean Rice. You can know the complete method to make Singaporean Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Singaporean Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Singaporean Rice below.

سنگاپورین رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7458

Singaporean Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 250 گرام (کیوبز کاٹ لیں)

2 چاول 1/2 کلو

3 اسپیگھٹی 200 گرام

4 سویا سوس 4 کھانے کے چمچے

5 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

7 شملہ مرچیں 3 عدد (اسٹرپس کاٹ لیں)

8 گاجر 2 عدد (اسٹرپس کاٹ لیں)

9 ہری پیاز 6-7 عدد (باریک چوپ کر لیں)

10 پیاز 1-2 عدد (سلائس کاٹ لیں)

11 چینی 2 چائے کے چمچے

12 انڈے 3 عدد

13 زرد رنگ 1/4 چائے کا چمچہ

14 نمک حسب ذائقہ

15 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں زرد رنگ ڈال کر اسپیگھٹی اُبال لیں گل جائیں تو پانی نتھار کر ٹھنڈے پانی سے گزاریں اور 1 کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر مکس کر کے رکھ دیں۔
  2. 2 نمک ملے پانی میں چاولوں کو ایک کنی کی گنجائش کے ساتھ اُبال لیں۔
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن اور لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں کچھ دیر پکانے کے بعد اس میں گاجریں ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 چاول اسپیگھٹی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
  5. 5 سویا سوس‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘چینی اور نمک ڈال کر ملائیں۔
  6. 6 انڈوں کو نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پھینٹیں اور آملیٹ بنا کر چھوٹے چھوٹے پیسز میں کاٹ لیں۔
  7. 7 الگ فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر شملہ مرچوں اور پیاز کو فرائی کر کے چاولوں میں شامل کریں۔
  8. 8 انڈے اور ہری پیاز بھی شامل کر دیں۔
  9. 9 سرونگ ڈش میں نکال کر ہری پیاز سے گارنش کریں اور سرو کریں۔

(3220) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice

Urdu cooking recipe of Singaporean Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Singaporean Rice is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.