Steak Kebab Recipe In Urdu - Recipe No. 6801

اسٹیک کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6801

Steak Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈر کٹ پسندے 1/2 کلو
2 چلی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
3 تیل 3 کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 زیرہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 ادرک‘لہسن پیسٹ 1-1 چائے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 پپیتا 1 چائے کا چمچہ
9 ہلدی پاؤڈر 1 چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندے دھو کر خشک کر لیں اور پانی نتھار دیں۔
  2. 2 پسندوں پر پہلے نمک‘ادرک اور پپیتا مل دیں۔
  3. 3  پھر چلی پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘لہسن پیسٹ اور ہلدی پاؤڈر پسندوں میں اچھی طرح مل دیں۔
  4. 4 ایک سلاخ لیں اور پسندوں کو اس پر دھاگے سے لپیٹ دیں۔پھر باربی کیو کر لیں۔
  5. 5 تیل کا پچارا دیں اور گوشت پر تیل برش سے لگائیں۔چٹنی کے ساتھ گرما گرم شروع کریں۔

(511) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Steak - مزید بیف اسٹیک

Urdu cooking recipe of Steak Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Steak Kebab is a Beef Steak, and listed in the beef steak. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.