Fried And Beef Sticks Recipe In Urdu

فرائیڈ بیف اسٹکس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried And Beef Sticks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried And Beef Sticks is a Beef Steak, and listed in the beef steak. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried And Beef Sticks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

310 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 روسٹ پیس دو کلو
2 ہری مرچ دس عدد
3 ادرک پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 کالی مرچ کٹی ہوئی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
6 سرکہ دو پیالی
7 نمک حسبِ ذائقہ
8 بلو بینڈ مارجرین ایک کھانے کا چمچ
9 سفید زیرہ بھنا ہوا ایک کھانے کا چمچ
10 لیموں چار عدد
11 کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے روسٹ پیس میں سارے مصالحے باریک پیس کر اچھی طرح سے لگا دیں
  2. 2 پھر بلو بینڈ مارجرین لگا کر کانٹے سے اچھی طرح گوند لیں
  3. 3 تقریباََ آٹھ گھنٹے کیلئے کسی ڈھکن سے ڈھانپ کر فریج میں رکھ دیں
  4. 4 ایک بڑی دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں جس میں یہ روسٹ پیس ڈوب جائے
  5. 5 ہلکی آنچ پرپکنے دیں۔ جب پانی سوکھ جائے تو گوشت گل جائے گا
  6. 6 اُتار کر ٹھنڈا کریں
  7. 7 ایک تیز چھری کو پہلے ذرا کھولتے گرم پانی میں ڈبو کر پیس کے بڑے ذرا موٹے سلائس کاٹ لیں
  8. 8 جب پیش کرنا ہو تو ایک فرائنگ پین میں کوکنگ آئل گرم کریں
  9. 9 ان سلائس کو فرائی کریں
  10. 10 جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر لیموں کا رس چھڑک دیں اور گرم گرم پیش کریں
  11. 11 یہ ڈش چھ افراد کیلئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(1726) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Steak - مزید بیف اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب