Kaju Gravy Beef Flay Recipe In Urdu

کاجو گریوی بیف فلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaju Gravy Beef Flay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaju Gravy Beef Flay is a Beef Steak, and listed in the beef steak. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaju Gravy Beef Flay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف فلے 4 عدد
2 کچا پپیتا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 دہی 1/2 کپ
4 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
5 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 ہلدی پاوٴڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
8 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
9 کاجو (گارنش کیلئے) 5-6 عدد
10 تیل 1/2 کپ
11 پانی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں بیف فلے، کچا پیپتا پیسٹ، دہی، لال مرچ پاوٴڈر، گرم مصالحہ پاوٴڈر، ہلدی پاوٴڈر، ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 1 گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
  2. 2 سوس پین تیل گرم کر کے بیف فلے سمیت تمام آمیزہ ڈال کر ڈھک کر پکائیں
  3. 3 پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں گریوی کیلئے 1/2 کپ پانی شامل کر دیں
  4. 4 حسب پسند گریوی رکھ کر چولہا بند کر دیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5051) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Steak - مزید بیف اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب