Til Wali Bhindi Recipe In Urdu - Recipe No. 6968

تل والی بھنڈی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6968

Til Wali Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تازہ بھنڈی 1 کلو
2 پیاز (کٹی ہوئی) 3 عدد
3 ٹماٹر (کٹے ہوئے) 3 عدد
4 ہلدی پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
5 سرخ مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے
6 ادرک (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ
7 تل 1 کھانے کا چمچہ
8 ہرا دھنیا (کٹا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل 2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈیوں کو دھو کر مناسب سائز میں کاٹ لیں۔
  2. 2 ایک پین میں تیل گرم کرکے بھنڈیوں کو اتنا فرائی کریں کہ وہ تقریباً پک جائیں‘اس کے بعد برتن سے نکال لیں۔
  3. 3 ایک برتن میں 2 کپ تیل گرم کریں اور تل شامل کریں‘اس کے بعد ہلدی‘پیاز اور ٹماٹر شامل کرکے دو تین منٹ تک فرائی کریں۔
  4. 4 اس میں نمک‘لال مرچ بھنڈیاں شامل کرکے احتیاط سے چمچہ ہلائیں اور چند منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 یہاں تک کہ بھنڈیاں اچھی طرح گل جائیں۔
  6. 6 پلیٹ میں نکال کر ہرا دھنیا اور ادرک چھڑک کر شروع کریں۔

(804) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Til Wali Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Til Wali Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.