Masala Bhindi Recipe In Urdu

مصالحہ بھنڈی بنانے کی ترکیب

Masala Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈی ایک کلو
2 کٹی پیاز دو عدد
3 ٹماٹر دو سے تین عدد
4 یخنی دو کھانے کے چمچ
5 پسی لال مرچ 1چائے کا چمچ
6 ہلدی 1چائے کا چمچ
7 زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 ہری مرچ تین سے چار عدد
9 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈیاں دھوئیں اور خشک کرکے کاٹ لیں۔ پین میں تیل گرم کرکے بھنڈیاں تلیں۔جب بھنڈیوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو تیل سے نکال لیں۔
  2. 2  اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے پیاز نرم کریں۔
  3. 3  پھر ٹماٹر ،حسب ذائقہ نمک، یخنی، پسی لال مرچ، ہلدی ،زیرہ اور ہری مرچ شامل کرکے مزید دو منٹ پکائیں ۔
  4. 4 اب بھنی ہوئی بھنڈی ڈال کر ڈھانپیں۔ یہ اچھی طرح پک جائے تو گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔

(571) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Masala Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.