Bhindi Ki Bhujia Recipe In Urdu

بھنڈیوں کی بُھجیا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bhindi Ki Bhujia, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhindi Ki Bhujia is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bhindi Ki Bhujia Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تازہ بھنڈیاں 500 گرام
2 پیاز 125 گرام
3 نمک مرچ ضرورت کے مطابق
4 دہی 125 گرام
5 ہلدی 1 چائے کا ایک چمچ (اوپر سے برابر کرکے)
6 گھی یا تیل 125 گرام (آدھا پاؤ کے قریب)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈیاں دھو کر کھدر کے صاف کپڑے پر پھیلا کر خشک کرلیں اور بعد میں کاٹ لیں
  2. 2 پیاز گھی یا تیل میں ہلکا سرخ کرلیں اور پانی کا چھینٹا دے کر دیگچی ڈھک دیں
  3. 3 جب پیاز نرم ہوجائے تو تمام مصالحہ ڈال دیں
  4. 4 پھینٹا ہوا دہی تھوڑا تھوڑا ڈال کر مصالحہ بھونیں
  5. 5 جب تمام مصالحہ اور دہی بھون لیں اور گھی مصالحے کو چھوڑنے لگے تو بھنڈیاں ڈال دیں
  6. 6 نرم ہاتھ سے چمچ چلائیں
  7. 7 اب دم پر رکھ دیں
  8. 8 بار بار ڈھکن نہ اٹھائیں اور نہ ہی زیادہ چلائیں
  9. 9 بھنڈیاں اپنی ہی بھاپ میں پک جائیں گی
  10. 10 سرخ مصالحے میں سبز بھنڈیاں بہت خوبصورت لگتی ہیں اور ذائقہ بھی بہت اچھا ہوتا ہے
  11. 11 اس طرح پکانے سے زیادہ گھی نہیں استعمال کرنا پڑتا
  12. 12 ورنہ دوسرے طریقے سے بھنڈیوں کو مصالحے میں ڈالنے سے پہلے گھی یا تیل میں تلا جاتا ہے
  13. 13 اس طرح یہ ترکاری جلد ہضم نہیں ہوتی

متعلقہ پکوان

(3500) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب