Anday Ubaltay Wakt Gass Ki Bachat Tips in Urdu - Anday Ubaltay Wakt Gass Ki Bachat Totkay - Tip No. 918

انڈے ابلتے وقت ایندھن کی بچت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 918

Anday Ubaltay Wakt Gass Ki Bachat Recipe In Urdu

المونیم کے برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ انڈے اس میں ڈوب جائیں اس کے بعد پانی ابال کر چولہے سے نیچے اتار کر اس میں انڈے پانچ سے سات منٹ تک رکھیں بعد میں انڈے نکال کر نمک مرچ لگا کر کھاےئے۔

More From Household Tips - مزید