Atay Ko Keero Say Bachnay Ka Tarika Tips in Urdu - Atay Ko Keero Say Bachnay Ka Tarika Totkay - Tip No. 922

آٹے کو کیڑوں سے بچانے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 922

Atay Ko Keero Say Bachnay Ka Tarika Recipe In Urdu

آٹے کو کیڑوں سے بچانے کے لئے ساہ (کالا) زیرہ لیکر اسے کوٹ کر اس میں نمک پسا ہوا ملاکر پانی کے ساتھ ٹکیہ ملا لیں اسے خشک کر کے آٹے میں رکھےئے اس کے علاوہ تیز پات کے پتے ململ کی باریک پوٹلی میں باندھ کر رکھنے سے آٹے میں کیڑے نہیں پڑتے۔

More From Household Tips - مزید