Badam Ka Sharbat Tips in Urdu - Badam Ka Sharbat Totkay - Tip No. 5977

Urdu Totkay Badam Ka Sharbat اسپیشل افطار ، بادام کا شربت (Tip No. 5977) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Ka Sharbat Recipe In Urdu

اسپیشل افطار ، بادام کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5977

پہلے ہری الائچی اور ایک چائے کا چمچ چینی کو ملا کر پیس لیں۔
اب بادام چھیل کر باریک کاٹیں۔
پھر بلینڈر میں دودھ، پسی الائچی، تھوڑے بادام اور حسب ضرورت چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔
گلاس میں تیار شربت ڈال کر برف ملائیں اور باریک کٹے بادام ڈال کر افطاری میں سرو کریں۔

More From Ramadan Pakwan