Badami Korma Tips in Urdu - Badami Korma Totkay - Tip No. 7045

Urdu Totkay Badami Korma بادامی قورمہ (Tip No. 7045) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Badami in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badami Korma Recipe In Urdu

بادامی قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7045

سوس پین میں تیل گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں۔
لہسن ادرک پیسٹ میں لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور تیل میں ڈال دیں۔
مصالحہ بھن جانے پر چکن شامل کریں اور ساتھ ہی دہی بھی ڈال دیں۔
پانی خشک ہو جانے پر بھون لیں اور ساتھ میں تیار مصالحہ جو پیس کر رکھا ہے وہ ملا دیں۔
1/2 کپ پانی شامل کریں اور براؤن پیاز پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
پھر چولہے سے اُتار کر کسی چیز میں قورمے کو ڈالیں اور باداموں کے ساتھ سجا لیں۔
لیجیے مزیدار بادامی قورمہ تیار ہیں اسے گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Badami