Baingan Ka Raita Tips in Urdu - Baingan Ka Raita Totkay

بینگن کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baingan Ka Raita Recipe In Urdu

بینگن تندور میں اچھی طرح سیاہ کروالیں
جیسے بھرتہ بناتے وقت کرواتے ہیں اب صاف کر کے اچھی طرح پیس لیں
پودینے کی پتیاں اور پیاز بالکل باریک کاٹ لیں
دہی پھینٹ کر اس میں یہ پیاز اور پو دینہ ملا دیں
ساتھ ہی نمک مرچ بھی شامل کر دیں
اوپر سے بینگن کا کچو مر بھی شامل کر دیں اور اچھی طرح ملا لیں

More From Punjabi Pickle, Chatni, Raita - مزید