Loki Ka Raita Tips in Urdu - Loki Ka Raita Totkay

لوکی کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Loki Ka Raita Recipe In Urdu

اشیاء:
لوکی 250گرام
پانی حسب ضرورت
پسی ہوئی کالی مرچیں حسب ضرورت
دہی 250گرام
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
لوکی کو خوب اچھی طرح ابال کر کچل دیں۔ دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور حسب منشاء ملائیں۔ پھر اس میں پسی ہوئی کالی مرچیں، نمک اور لوکی شامل کر دیں، رائتہ تیار ہے۔

More From Tasty Raita - مزید