Bara Gosht Tips in Urdu - Bara Gosht Totkay - Tip No. 1468

Urdu Totkay Bara Gosht بڑا گوشت (Tip No. 1468) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bara Gosht Recipe In Urdu

بڑا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1468

اشیاء:
گوشت(گائے کا( آدھے ڈیڑھ کلو
انچ کے چوکور ٹکڑے کر والیں)
لہسن ادرک ایک چمچہ پسا ہوا
ٹماٹر تین عدد
ہری مرچیں چھ ساتھ عدد
سرخ مرچ ڈیڑھ چمچہ کھانے کا
سرکہ ڈیڑھ پیالی
نمک آدھا چائے کا چمچہ
انڈا ایک عدد
تیل دو چمچے
پیاز ایک عدد
ترکیب:
پیاز کا ٹ کر سرکہ میں بھگو کر نکال لیں۔ انڈا ہاف بوائل کر کے چھیل لیں اور ان کے گول ٹکڑے کاٹ لیں، گوشت دھو کر سرکے میں بھگو دیں اور اس میں پسی ہوئی سرخ مرچ، نمک، لہسن، ادرک بھی ملا لیں اور دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ اب فرائی پین میں تیل ڈال کر گرم کر یں اور گوشت کے ٹکڑے سرکے سے نکال کر تیل میں تلیں۔ جب یہ سنہری ہو جائیں تو انہیں ایک پیسٹ میں نکال لیں ۔ اب بوٹیوں کے چاروں طرف ابلے ہوئے انڈوں کے قتلے سجائیں پھر ٹماٹر اور پیاز کے لچھے اور آخر میں ہری مرچ اس مزیدار بوٹی گوشت کو رائتے اور کیچپ کے ساتھ نوش فرامائیں مہمانوں کی تواضع کے لئے اچھی طرح اور ذائقہ دار ڈش ہے۔

More From Gosht Aur Beef