Mutton Gravy K Sath Tips in Urdu - Mutton Gravy K Sath Totkay - Tip No. 6702

Urdu Totkay Mutton Gravy K Sath مٹن گریوی کے ساتھ (Tip No. 6702) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Gravy K Sath Recipe In Urdu

مٹن گریوی کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6702

ایک پین میں تیل گرم کریں۔
اس میں مٹن‘ادرک‘لہسن‘پیاز‘ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیاپاؤڈر‘چھوٹی الائچی‘لونگ‘دار چینی‘ثابت کالی مرچ اور بڑی الائچی ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں۔
درمیان میں چمچہ چلاتے رہیں۔
جب تیل اوپر تیرنے لگے تو پانی ڈال کر گوشت کے گلنے تک پکائیں۔
آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر نان کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht