Kidney And Peppers With Garlic Bread Tips in Urdu - Kidney And Peppers With Garlic Bread Totkay

کڈنی اینڈ پیپرز ودھ گارلک بریڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kidney And Peppers With Garlic Bread Recipe In Urdu

اشیاء:
گُردے چار عدد
گارلک بریڈ (موٹے سلائس) چار عدد
تازی سرخ مرچ ایک عدد(بھون لیں)
شملہ مرچ(بھون لیں) ایک عددموزیلا چیز75گرام
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
سرکہ دو کھانے کے چمچے
اجوائن(کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
تازہ تلسی کے پتے سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
گردوں میں نمک، سرکہ، اجوائن اور پیپریکا پاؤڈر ڈال کر ابال لیں۔ اس کے بعد اس کے اسٹرپس کاٹ لیں۔ گارلک بریڈپر گردے کے اسٹرپس، شملہ مرچ سرخ مرچ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، تلسی کے پتے اور موزریلا چیز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 180Cپر رکھ کر 10منٹ تک بیک کر یں۔ مزیدار کڈنی اینڈ پیپرزودھ گارلک بریڈ تیار ہے۔ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید