Beef Kofta Curry Tips in Urdu - Beef Kofta Curry Totkay - Tip No. 6945

Urdu Totkay Beef Kofta Curry بیف کوفتہ کری (Tip No. 6945) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef Kofta Curry Recipe In Urdu

بیف کوفتہ کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6945

سوس پین میں تیل گرم کرکے الائچی ڈال کر کڑکڑائیں اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
1/2 کپ پانی ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔
قیمہ میں ادرک پیسٹ،نمک،لال مرچ پاؤڈر،گرم مصالحہ پاؤڈر،ہرا دھنیا،ہری مرچیں اور پیاز ڈال کر چوپر میں ڈال کر پیس لیں۔
خشخاش اور بھنے چنے شامل کرکے کوفتے بنا لیں۔
مصالحے میں کوفتے رکھ کر دہی پھینٹ کر چھڑک دیں۔
پین کو کپڑے سے پکڑ کر ہلا دیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
تیل الگ ہو جائے تو 2-1 کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
حسب پسند شوربہ رکھ کر چولہا بند کر دیں۔

More From Meat Kofta