Khokahlay Koftay Tips in Urdu - Khokahlay Koftay Totkay - Tip No. 1047

Urdu Totkay Khokahlay Koftay کھوکھلے کوفتے (Tip No. 1047) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khokahlay Koftay Recipe In Urdu

کھوکھلے کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1047

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
گھی ایک پیالی
دہی ایک پیالی
پیاز تین گٹھی
ادرک دس بار چوے
چنے بھنے ہوئے دو انچ کا ٹکڑا
خشخاش دو چمچے
پساہوا گرم مسالا آدھا چمچہ
نمک ڈیڑھ چمچے
ہلدی آدھا چمچہ
ترکیب:
چنے باریک پیس لیں ۔ خشخاش اچھی طرح دھولیں اور نتھار کر باریک پیس لیں ۔یہ دونوں چیزیں باریک پسے ہوئے قیمہ میں ملا دیں ۔ایک گٹھی پیاز کتر کر پیس لیں ۔ نمک مرچ حسب ذائقہ ڈال کر ہرے دھنیے کی پتیوں سمیت قیمے میں ملائیں ۔ساتھ ہی رسوں کا پسا ہوا برا دہ اور پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر گوند لیں ۔ (اس سے کوفتے ٹوٹنے نہ پائیں گے)اور اب کوفتے بنانے سے پہلے مسالا تیار کر لیں ۔جب مسالا تیار ہو جائے تو کوفتوں کے پیٹ میں برف کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں رکھ کر تیار مسالے میں ساتھ ساتھ ہی ڈالتے جائیں تاکہ برف گھل کر نکل نہ جائے اور کوفتہ ٹوٹ نہ جائے۔

More From Meat Kofta