Bread Mayo Chicken Sandwich Tips in Urdu - Bread Mayo Chicken Sandwich Totkay - Tip No. 7552

Urdu Totkay Bread Mayo Chicken Sandwich بریڈ مایو چکن سینڈوچ (Tip No. 7552) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Burger Aur Chicken Sandwich in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bread Mayo Chicken Sandwich Recipe In Urdu

بریڈ مایو چکن سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7552

گوشت کو سوس پین میں اُبال کر چوپر میں پیس لیں اور پیالے میں نکال کر نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر‘ مایونیز‘ کھیرا اور گاجر ڈال کر مکس کر دیں۔
ڈان بریڈ سلائس کو گرل پین پر ہلکا سا مکھن یا گھی لگا کر گرل کر لیں اور سلائس پر چکن کا مکسچر لگا دیں۔
دوسرا سلائس رکھ کر پریس کریں ایک سینڈوچ کے چار ٹکڑے کاٹ لیں۔
سرونگ پلیٹ میں رکھ کر چلی گارلک سوس یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

More From Chicken Burger Aur Chicken Sandwich