Chatpata Chicken Tips in Urdu - Chatpata Chicken Totkay - Tip No. 6468

Urdu Totkay Chatpata Chicken چٹ پٹا چکن (Tip No. 6468) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Different Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpata Chicken Recipe In Urdu

چٹ پٹا چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6468

مرغ کو دھو کر ،لیموں کے رس میں نمک،لال مرچ ،ادرک لہسن پیسٹ ،ہلدی پاؤڈر،کالی مرچ پاؤڈر، چکن مصالحہ،گرم مصالحہ پاؤڈر اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔
پھر اس پیسٹ کو چکن پر لگائیں۔
اب چکن کو کسی بڑے برتن میں رکھیں اور اوپر سے مایونیز اور تیل ڈال کر 5منٹ تیز آنچ پر پھر دھیمی آنچ پرپکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
جب گوشت ایک طرف سے سرخ ہو جائے تو چمچ سے احتیاط کے ساتھ دوسری طرف پلٹا کر سرخ کرلیں۔چٹ پٹا مرغ تیار ہے۔

More From Different Chicken