Chicken Lobia Tips in Urdu - Chicken Lobia Totkay - Tip No. 2546

Urdu Totkay Chicken Lobia مرغ لوبیا (Tip No. 2546) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Different Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Lobia Recipe In Urdu

مرغ لوبیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2546

اشیاء:
سفید لوبیا 200گرام
سیم کے بیج ، سرخ 100گرام
ہری پیاز ایک عدد
لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
اجینو موٹو ایک چٹکی
نمک ایک چائے کا چمچہ
چوزہ ، ابلا ہوا کلو گرام (ٹکڑے کر لیں)
پیاز دو عدد(باریک کاٹ لیں)
گو بھی دو پتے (باریک کاٹ لیں)
لیموں ایک عدد(چار قتلے کر لیں)
پانی تین پیالی
ترکیب:
سیم کے بیج اور لوبیا تین دن پہلے بھگو دیں۔ ایک رات گزرنے کے بعد پانی نکال دیں مگر تھوڑا سا گیلا رہنے دیں۔ تیسرے دن بیج پھوٹنے لگیں گے۔ اب انہیں پانی ڈال کر پکائیں اور ہری پیاز، لہسن ادرک اجینو موٹو اور نمک شامل کر دیں۔ پانی خشک ہونے سے پہلے ابلا ہوا چوزہ بھی ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ڈش میں لیموں، پیاز اور گوبھی کے ساتھ رکھیں ۔ اوپر سے آدھا چمچہ کالی مرچ پیس کر چھڑک دیں۔

More From Different Chicken