Chatpata Mutton Fry Tips in Urdu - Chatpata Mutton Fry Totkay - Tip No. 7067

Urdu Totkay Chatpata Mutton Fry چٹپٹا مٹن فرائی (Tip No. 7067) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpata Mutton Fry Recipe In Urdu

چٹپٹا مٹن فرائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7067

گوشت کو صاف دھو کر پیالے میں رکھیں اور اس میں ایک چوپ کی ہوئی پیاز،ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔
ثابت لال مرچیں،دھنیا،زیرہ،کڑی پتے،لونگ،دار چینی اور ناریل کو توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔
پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں پسا ہوا خشک مصالحہ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔
جب ٹماٹر گلنے پر آ جائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
گوشت گلنے پر کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر شیرمال یا تافتان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht