Dum Pukht Champ Tips in Urdu - Dum Pukht Champ Totkay - Tip No. 7418

Urdu Totkay Dum Pukht Champ دم پخت چانپ (Tip No. 7418) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Pukht Champ Recipe In Urdu

دم پخت چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7418

چانپوں کو صاف دھو کر ہلکا ہلکا کچل کر رکھ لیں۔
پھر سرکے میں ایک کھانے کا چمچ نمک ملا کر چانپوں پر مل دیں اور کچھ دیر کیلئے رکھ دیں۔
دہی کو موٹے سوتی کپڑے میں ڈال کر دبا دبا کر اس کا پانی اچھی طرح نکال لیں۔
آلو بخاروں کو دھو کر آدھی پیالی پانی میں بھگو کر رکھیں اور جب پھول جائیں تو انہیں مل کر بھیج نکال لیں اور اس میں دہی،لال مرچ،بھنا کٹا زیرہ،دھنیا،گرم مصالحہ اور ہری مرچوں کا پیسٹ ڈال کر ملا لیں۔
چانپوں کا پانی پھینک دیں اور پہلے انہیں کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
پھر تیار کئے ہوئے مصالحے کے پیسٹ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر دم پر رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ اچھی طرح گل جائیں۔

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht