Chicken Breast With Vegetables Rice Tips in Urdu - Chicken Breast With Vegetables Rice Totkay - Tip No. 6489

Urdu Totkay Chicken Breast With Vegetables Rice چکن بریسٹ ودھ ویجی ٹیبل رائس (Tip No. 6489) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Rice And Murgh Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Breast With Vegetables Rice Recipe In Urdu

چکن بریسٹ ودھ ویجی ٹیبل رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6489

چکن بریسٹ کو دھو کر خشک کرکے اس پر نمک‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘مسٹرڈ پیسٹ ‘لیموں کا رس اور چلی سوس لگا کر 3-4گھنٹوں تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
 تھوڑے تیل کو گرم کرکے اس میں ہری پیاز‘گاجر‘بندگوبھی‘مٹر‘شملہ مرچیں‘سویا سوس‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘نمک اور چاول ڈال کر فرائی کریں۔ ویجی رائس تیار ہے۔
سوس پین میں 3کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر دونوں سائیڈ سے اچھی طرح پکائیں گل جائے تو اس پر کریم چھڑک دیں 5منٹ دم پر رکھیں اور ویجی ٹیبل رائس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Rice And Murgh Chawal