Chicken Golden Rice Tips in Urdu - Chicken Golden Rice Totkay - Tip No. 6354

Urdu Totkay Chicken Golden Rice چکن گولڈن رائس (Tip No. 6354) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Rice And Murgh Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Golden Rice Recipe In Urdu

چکن گولڈن رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6354

چکن کی بغیر ہڈی کی بوٹیوں کو صاف دھو کر پیالے میں رکھیں اور اس پر نمک ،لہسن ،لال مرچ ،سرکہ ،سویا ساس اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر میرینیٹ کر لیں۔
چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھیں پھر نمک ملے پانی میں ابال لیں ،تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
پھر اس میں دہی ،چکن پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر بھونیں اور ابلے ہوئے چاول شامل کردیں۔
نان اسٹک فرائینگ پین میں چکن کو تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں پھر چاولوں میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

More From Murgh Rice And Murgh Chawal