Chicken Tikka Tips in Urdu - Chicken Tikka Totkay - Tip No. 7613

Urdu Totkay Chicken Tikka چکن تکہ (Tip No. 7613) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tikka Chicken And Seekh Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tikka Recipe In Urdu

چکن تکہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7613

مرغی کے ٹکڑوں کو اچھی طرح دھو لیں اور اس پر کٹس لگائیں۔
دہی‘ لال مرچ پاؤڈر‘ لہسن پیسٹ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ نمک‘ پیلا رنگ‘ سرکہ اور لیموں کا جوس ملا کر مرغی کے ٹکڑوں پر لگا دیں اور 1 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
سیخوں پر لگا کر باربی کیو کر لیں۔
درمیان میں گھی کا پچھارا لگاتے رہیں۔
تکہ تیار ہو جائے تو سیخوں سے نکال کر پیاز‘ ٹماٹر اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

More From Tikka Chicken And Seekh Kebab