Handi Seekh Kabab Tips in Urdu - Handi Seekh Kabab Totkay - Tip No. 7343

Urdu Totkay Handi Seekh Kabab ہانڈی سیخ کباب (Tip No. 7343) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tikka Chicken And Seekh Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Handi Seekh Kabab Recipe In Urdu

ہانڈی سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7343

پیالے میں قیمہ‘نمک‘کٹا ہوا دھنیا‘کٹا ہوا زیرہ‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘دہی‘ہری مرچیں‘پیاز اور ادرک‘لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 1/2 گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
اس میں انڈا اور گرائنڈ کیے ہوئے بھنے چنے ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے سیخ کباب کی شکل میں کباب بنا لیں۔
اگر چاہیں تو کوئلے پر سینک لیں یا پھر دیگچی میں گھی گرم کر کے کباب ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
چاروں سائیڈ سے سنہری ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سلاد اور پوریوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Tikka Chicken And Seekh Kebab