Talay Huay Kelay Tips in Urdu - Talay Huay Kelay Totkay

تلے ہوئے کیلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Talay Huay Kelay Recipe In Urdu

کیلے کے گول قتلے کاٹ لیں
دودھ میں چینی حل کر کے الائچی چھڑک دیں
گھی سرخ کر کے قتلے دونوں طرف سے ہلکے سے تل لیں
دودھ ڈال کر قتلے پکنے دیں
آدھا دودھ رہ جائے تو قتلے پلٹ دیں
خشک ہو جائے تو اتار لیں
کسٹرڈ یا آئس کریم کے ساتھ کھائیں

More From Fruit Dishes - مزید