Kele Kay Katlay Tips in Urdu - Kele Kay Katlay Totkay

کیلے کے قتلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kele Kay Katlay Recipe In Urdu

کیلوں کے گول قتلے کر لیں
پھر گھی کڑ کڑا کر قتلے اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ دس منٹ تک پکائیں
اس دوران چمچے سے انہیں ہلاتے رہیں
پھر شکر ڈال کر شیرہ گاڑھا کر لینے کے بعد کیوڑہ ڈال دیں

More From Fruit Dishes - مزید