Fried Fish English Style Tips in Urdu - Fried Fish English Style Totkay - Tip No. 6802

Urdu Totkay Fried Fish English Style فرائیڈ فش انگلش اسٹائل (Tip No. 6802) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fried Machli Aur Tali Hui Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Fish English Style Recipe In Urdu

فرائیڈ فش انگلش اسٹائل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6802

مچھلی کو صاف کرکے کاٹ لیں اور چونے کے پانی (لائم واٹر) میں رکھ دیں۔
پھر لائم واٹر میں سے نکال کر مچھلی کو خشک کر لیں۔
انڈے میں آٹا‘نمک‘کالی مرچ‘سرخ مرچ اور سرکہ ملا کر ان سب کو پھینٹ لیں۔اس کی لپٹی سی بنا لیں۔مچھلی کو اس لپٹی میں میرینیڈ کر لیں۔
پھر مچھلی کو ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے ڈیپ فرائی کر لیں۔
کرم کلے کی کچی پتیوں سے تیار کردہ سلاد (Cole Slaw) کے ساتھ گرما گرم شروع کریں۔

More From Fried Machli Aur Tali Hui Machli