Masala Fried Fish Tips in Urdu - Masala Fried Fish Totkay - Tip No. 6744

Urdu Totkay Masala Fried Fish مصالحہ فرائیڈ فش (Tip No. 6744) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fried Machli Aur Tali Hui Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masala Fried Fish Recipe In Urdu

مصالحہ فرائیڈ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6744

مچھلی کو اچھی طرح صاف کرکے دھو لیں۔
اس پر سوکھا آٹا لگا کر 20 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
اس کے بعد اچھی طرح دھو کر اس پر تیز چھری کی مدد سے ترچھے کٹ لگا دیں۔
ایک پیالے میں دہی‘بیسن‘سفید سرکہ‘سرخ مرچ پاؤڈر‘ادرک‘لہسن پیسٹ‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
مچھلی پر دہی کا آمیزہ لگا کر 30 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں مچھلی کو ڈیپ فرائی کر لیں۔گولڈن کلر آنے پر نکال لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر اوپر سے لیموں کا رس چھڑک دیں مزیدار جام شور و مصالحہ فرائیڈ فش رائس یا چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Fried Machli Aur Tali Hui Machli