Machli Tali Hui Tips in Urdu - Machli Tali Hui Totkay

مچھلی تلی ہوئی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Tali Hui Recipe In Urdu

مچھلی صاف کر لیں
پھر سرکے یا دیگر کھٹائی میں اجوائن پیس کر ملائیں اور مچھلی کے ٹکڑوں پر مل دیں
تھوڑا تھوڑا نمک مرچ ادرک بھی مچھلی پر مل دیں
چند گھنٹے اسی طرح پڑا رہنے دیں
بیسن میں نمک مرچ وغیرہ ملا کر پکوڑوں کے لئے تلنے سے ذرا پتلا تیار کر لیں
کڑاہی میں اچھی خاصی مقدار میں گھی ڈالیں اور مچھلی کے ٹکڑے بیسن میں ڈبو ڈبو کر تلتے جائیں
آنچ بالکل ہلکی رکھیں تاکہ اندرتک پک کر تیار ہو جائے

More From Fried Machli Aur Tali Hui Machli - مزید