Aloo Gajar Tips in Urdu - Aloo Gajar Totkay

آلو ، گاجر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Gajar Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو آدھا کلو
گھی 125گرام
لہسن 10جوئے
ثابت زیرہ آدھا چمچ
گاجر یں آدھا کلو
پیاز تین عدد
ادرک 10گرام
دھنیا خشک ایک چمچ
نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
گاجریں اور آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پیاز باریک کتر لیں۔ گھی گرم کر یں اور پیاز تل لیں۔ لہسن اور ادرک کچل کر ہمراہ دھنیا، نمک، مرچ، زیرہ اور گاجر یں ڈال دیں۔ پانچ منٹ بھوننے کے بعد آلو بھی ڈال دیں۔ ایک کپ پانی ڈال کر ڈھانپ کر رکھ دیں۔ جب آلو اور گاجر یں گل جائیں تو اتار کر ہرا دھنیا کتر کر ڈال دیں۔

More From Potato - مزید