Garlic Mushrooms On Toast Tips in Urdu - Garlic Mushrooms On Toast Totkay - Tip No. 7013

Urdu Totkay Garlic Mushrooms On Toast گارلک مشرومز آن ٹوسٹ (Tip No. 7013) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Toast Slices Aur Double Roti in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Garlic Mushrooms On Toast Recipe In Urdu

گارلک مشرومز آن ٹوسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7013

فرنچ بریڈ کی سلائسز کاٹ کر انھیں اوون میں ٹوسٹ کرکے رکھ لیں۔
مشرومز کے سلائسز کاٹ لیں اور لہسن کو چوپ کر لیں۔
مکھن میں لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں میدہ ڈال کر بھونیں۔
خوشبو آنے پر اس میں تھوڑی تھوڑی کرکے کریم ڈالیں،کش کیا ہوا چیز،مشرومز،نمک،کالی مرچ،اوریگانو اور تھائم ڈال کر ملائیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
ٹوسٹ کی ہوئی سلائسز پر مشروم کا مکسچر پھیلا کر لگا دیں۔
حسب پسند فریش جوس کے ساتھ ان مزیدار ٹوسٹ کو انجوائے کریں۔

More From Toast Slices Aur Double Roti