Gilafi Seekh Kabab Tips in Urdu - Gilafi Seekh Kabab Totkay - Tip No. 1598

Urdu Totkay Gilafi Seekh Kabab غلافی سیخ کباب (Tip No. 1598) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gilafi Seekh Kabab Recipe In Urdu

غلافی سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1598

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
ادرک کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
براؤن پیاز کا پیسٹ 240گرام
ہری مرچ پسی ہوئی چھ عدد
گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
نمک دو چائے کے چمچے
تیل کھانے کے تین چمچے
پروسسڈچیز کپ
شملہ مرچ کٹی ہوئی کپ
ٹماٹر کٹے ہوئے کپ
ترکیب:
قیمے میں ادرک ،براؤن پیاز کا پیسٹ مرچیں گرم مصالحہ، لال مرچ، پاؤڈر، نمک ،تیل اور پنیر ڈال کر ملا لیں ۔ پیاز ،شملہ مرچ اور ٹماٹر بھی ملا لیں اور ایک طرف رکھ دیں اس کے بعد اگر مسکچر میں پانی آگیا ہو تو اسے نکال لیں اور مکسچر کو پھر سے مکس کر کے میری نیٹ ہونے کے لئے دو گھنٹے تک رکھ دیں ۔ اس کے بعد قیمے کو مکسچر کو سلاخ کے اوپر لگا لیں سبزیوں کے مکسچر میں لگا کر رکھ لیں ۔ پھر اسے تندرو/اوون /گرل پر دس سے پندرہ منٹ روسٹ کر لیں اور گرم پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab