Egg Cutlets Tips in Urdu - Egg Cutlets Totkay

ایگ کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Egg Cutlets Recipe In Urdu


اجزاء:
انڈے چھ عدد
گرم مصالحہ 2ٹی سپون
پیاز 125گرام
ہر ی مرچ 5عد د کھٹائی آدھ چمچ گھی 25گرام
ہرادھنیا تھوڑا سا
نمک،مرچ حسب ذائقہ
طریقہء:
تمام چیزوں کو بالکل پیس کر انڈوں میں ملا دیں اور انہیں خوب پھینٹیں ۔پھر ایک بڑے توے پر گھی کو کڑکڑائیں اور محلول
کو اس پر ڈال دیں ۔کسی چمچے ساتھ اسے تمام توے پر پھیلادیں۔انڈے سرخی مائل ہوجائیں تو اس محلول کو دری کی طرح
لپیٹنا شرو ع کر دیں ۔اور چھری سے اس کے ٹکڑے کر دیں ۔انڈ وں کے کٹلس تیار ہیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید