Badam Ka Halwa 2sri Kisam Tips in Urdu - Badam Ka Halwa 2sri Kisam Totkay - Tip No. 3727

Urdu Totkay Badam Ka Halwa 2sri Kisam بادام کا حلوہ (Tip No. 3727) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Ka Halwa 2sri Kisam Recipe In Urdu

بادام کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3727

بادام کی گری کو بھگو کر چھلکا اتار لیں
باداموں پر گندھا ہوا آٹا چڑھا دیں
گھی میں انہیں اتنا بھونیں کہ بادامی رنگ ہو جائے
اب گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور آٹا بھی اتارلیں
اب بادام کی گری کو پھر سے بھونیں گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا ہونے پر باداموں کو میدے کی طرح باریک پیس لیں
چینی میں تین پاؤ ڈال کر شیرہ بنا لیں
پتیلے میں گھی میں الائچیاں ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی باداموں کا میدہ اور شیرہ بھی ڈال دیں
آنچ ہلکی رکھیں
شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے اور حلوہ گھی چھوڑنے لگے تو گلاب کا عرق ڈال کر اتار لیں
چند منٹ تک ڈھکنا نہ اتار یں جب گھی تیرنے لگے تو طشتری میں نکال لیں
اس کے اوپر ورق بھی لگائیں اور پستہ اور کشمش بھی سجائیں

More From Halwa Jaat