Chanay Ki Daal Ka Halwa Tips in Urdu - Chanay Ki Daal Ka Halwa Totkay - Tip No. 4700

Urdu Totkay Chanay Ki Daal Ka Halwa چنے کی دال کا حلوہ (Tip No. 4700) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

چنے کی دال کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4700

چنے کی دال کو 2گھنٹے تک بھگودیں
پتیلی میں دودھ ڈال کر پکائیں
جوش آجائے تو دال ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
دال کے گلنے پر اتارلیں اور چھان کر دال الگ کر کے دودھ کو دوبارہ پکنے کیلئے رکھ دیں اور دال کو پیس لیں
اب پسی ہوئی دال‘ چینی‘ بالائی اور زعفران کو دودھ میں شامل کردیں
آنچ ہلکی کرکے چمچ چلاتے رہیں
جب یہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اتارلیں
ایک دوسری دیگچی میں گھی گرم کریں
اس میں الائچی کے دانے‘ لونگ او کچے ناریل کو پیس کر ڈالی دیں
اب کھویا ڈال کر بھونیں۔ گھی میں دال‘ دودھ‘ بالائی اور چینی کا آمیزہ‘ بادام اور پستہ بھی ڈال دیں
جب شیرہ جذب ہونے لگے تو اسے دم پر رکھ دیں اور کویڑ اڈال دیں
ٹھنڈا ہونے کے بعد پیش کریں

More From Halwa Jaat