Masalay Dar Grill Chicken Tips in Urdu - Masalay Dar Grill Chicken Totkay

مصالحے دار گرل چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Masalay Dar Grill Chicken Recipe In Urdu

گوشت کو دھو کر خشک کر لیں
ایک پیالے میں نمک ، کٹی ہوئی سیاہ لال مرچیں ، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ، ادرک پیسٹ ، سرکہ ، اورنج جوس ، مکھن مکس کر لیں
گوشت پر مصا لحہ لگائیں
۲ گھنٹے تک میر ینیٹ ہونے کے لیے چھوڑ دیں
گرل پین کو گرم کریں
اس پر تیل ڈالیں
چکن بریسٹ رکھ کر گرل کریں
ایک طرف سے پک جائے تو پلیٹ کر پکائیں
مایو گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں

More From Tikka Chicken And Seekh Kebab - مزید