Keema Spaghetti Tips in Urdu - Keema Spaghetti Totkay - Tip No. 4177

Urdu Totkay Keema Spaghetti قیمہ اسپیگھٹی (Tip No. 4177) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spaghetti in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Spaghetti Recipe In Urdu

قیمہ اسپیگھٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4177

تیل اور مکھن کو ایک پین میں گرم کر کے پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کر یں
پھر گاجر باریک کاٹ کر ڈالیں اور چند منٹ فرائی کرنے کے بعد قیمہ ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں
جب پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر کا پیسٹ ایک کپ پانی، چینی، نمک Oregano کالی اور لال مرچ ڈالیں اور مکس کر کے آدھا گھنٹہ پکائیں
پھر بھون کر اتار لیں
اسپیگھٹی کو ابال کر چھان لیں اور قیمے کے ساتھ پیش کر یں

More From Spaghetti