Egg Fingers Tips in Urdu - Egg Fingers Totkay - Tip No. 6383

Urdu Totkay Egg Fingers ایگ فنگرز (Tip No. 6383) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Egg Fingers Recipe In Urdu

ایگ فنگرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6383

انڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک ،کالی مرچ ،آدھا چائے کا چمچ پیپر یکا پاؤڈر اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز(چاہیں تو اس میں ریشہ کیا ہوا چکن تکہ بھی شامل کیا جا سکتاہے)شامل کردیں۔
چکنے کئے ہوئے پین میں ان پھینٹے ہوئے انڈوں کو ابلتے ہوئے پانی پر رکھ کر ڈھک دیں اور پندرہ سے بیس منٹ اسٹیم کرلیں۔
چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرکے ان کے سلائیسز کاٹ لیں۔
میدے میں کارن فلار،ڈبل روٹی کا چورا،نمک اور پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر ملائیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے یخ ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا سا آمیزہ تیار کرلیں۔
تیار کئے ہوئے ایگ فنگرز کو اس آمیزے میں ڈپ کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

More From Snacks