Khatta Meetha Sharbat Tips in Urdu - Khatta Meetha Sharbat Totkay

کھٹا میٹھا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khatta Meetha Sharbat Recipe In Urdu

اشیا:
کینو دو عدد
لیموں کا رس 4-5کھانے کے چمچے
شہد 4-5کھانے کے چمچے
تازہ پنیر(Tofu) 150گرام
کینو کے چھلکے سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
کینو کے چھلکے باریک اتار لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ ایک سٹرس پریسر سے کینو کا رس نکال لیں اور اس جوس کو ایک فوڈ پروسیسر میں ڈال لیں۔ اس میں کینو کے چھلکے، لیموں کا رس، شہد اور Tofuپنیر ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ جب ہموار اور کریمی ہو جائے تو گلاس میں نکال کرکینو کے چھلکوں سے سجا کر پیش کریں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید