Strawberry Fizz Tips in Urdu - Strawberry Fizz Totkay - Tip No. 6829

Urdu Totkay Strawberry Fizz اسٹرابیری فز (Tip No. 6829) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Strawberry Fizz Recipe In Urdu

اسٹرابیری فز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6829

ایک پیالی ابلتے ہوئے گرم پانی میں اسٹرابیری جیلی ڈال کر اچھی طرح ملائیں پھر اس میں ایک پیالی سادہ پانی ملا کر رکھ لیں۔
بلینڈر میں صاف دھلی ہوئی اسٹرابیری،چینی اور پودینہ ڈال کر بلینڈ کریں۔
ساتھ ہی تیار کی ہوئی جیلی بھی شامل کرتے جائیں۔
آخر میں اس میں سوفٹ ڈرنک اور کٹی ہوئی برف ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen