Sharbat Motia Tips in Urdu - Sharbat Motia Totkay - Tip No. 1421

Urdu Totkay Sharbat Motia شر بت موتیا (Tip No. 1421) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Motia Recipe In Urdu

شر بت موتیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1421

اشیاء:
موتیا کے پھول پچاس گرام
چینی آدھا کلو گرام
ترکیب:
کسی برتن میں پانی ڈالیں اور اس میں چینی ملا کر چولہے پر چڑھا دیں اور ایک تار کی چاشنی تیار کر لی جائے جب چاشنی تیار ہو اجائے تو موتیے کے پھول اچھی طرح سے صاف کر کے اس چاشنی میں ڈال دئیے جائیں اور ڈھکن سے برتن کا منہ اچھی طرح سے صاف کر کے اس چاشنی میں ڈال دئیے جائیں اور ڈھکن سے برتن کا منہ اچھی طرح بند کر دیا جائے اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ۔ جب یہ اچھی طرح سے ٹھنڈا ہو جائے تو چھان لیا جائے۔ پھوک کو پھینک دیں اور شربت کو بوتلوں میں محفوظ کر لیا جائے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen