Adh Bhuna Kheera Jhingay Kay Sath Tips in Urdu - Adh Bhuna Kheera Jhingay Kay Sath Totkay - Tip No. 1946

Urdu Totkay Adh Bhuna Kheera Jhingay Kay Sath ادھ بُھنا کھیرا جھینگے کے ساتھ (Tip No. 1946) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Adh Bhuna Kheera Jhingay Kay Sath Recipe In Urdu

ادھ بُھنا کھیرا جھینگے کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1946

اجزاء:
تازہ دریائی جھینگے 155گرام
چینی 1.25گرام
سرکہ 0.6ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل 43.5 گرام
کھیرا 125گرام
نمک 0.6گرام
سوئی سوس 13.5ملی لیٹر
پانی 45 ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
جھینگوں کے حساس اعضا ء اور ٹانگیں کاٹ دیں۔ اچھی طرح صاف کر یں۔ کھیرا دھوئیں اور اس کے 3سینٹی میٹر لمبے اور 1/6سینٹی میٹر موٹے سلائس کاٹ لیں ۔ بڑے کھیرے کا چھلکا اٹر دینا چاہیے۔
پکانے کی ترکیب:
ویجی ٹیبل آئل کو تیز آنچ پر اتنا گرم کر یں کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے اس میں جھینگے ڈال دیں اور چند سیکنڈ کے لیے سٹر فرائی کریں۔ کھیرے کے سلائس ، سرکہ چینی ، سوئی سوس اورنمک شامل کر دیں۔ دوبارہ سٹر کر یں ۔45ملی لیٹر پانی اس میں ڈالیں جوش دلائیں۔ دوبارہ سٹر کر یں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کریں۔

More From Chinese Food