Murgh Ki Kaleji Aur Noodles Tips in Urdu - Murgh Ki Kaleji Aur Noodles Totkay - Tip No. 2600

Urdu Totkay Murgh Ki Kaleji Aur Noodles مرغ کی کلیجی اور نوڈلز (Tip No. 2600) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgh Ki Kaleji Aur Noodles Recipe In Urdu

مرغ کی کلیجی اور نوڈلز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2600

اشیاء:
مرغ کی کلیجی کلو گرام
ٹماٹر کا رس پیالی
کالی مرچ چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
سلاد کے پتے چار عدد
ٹوتھ پک (خلال) یا تنکے 12عدد
ہری مرچ دوعدد
لیموں ایک عدد
نوڈلز ایک پیالی
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
نوڈلز پانی میں ابال کر چھان لیں۔ مکھن گرم کر کے اس میں کلیجی ڈال دیں اور نمک، کالی مرچ اور ٹماٹر کا ڈال کر پکائیں۔ پھر بھون کر اتار لیں۔ ٹوتھ پک میں کلیجی کے ٹکڑے پر وئیں اور باقی کلیجی نوڈلز میں ملا دیں۔ ڈش کے بیچ میں ٹوتھ پک میں پروئی ہوئی کلیجی رکھیں۔ اب سلاد کاٹ کر ڈالیں اور لیموں اور ہری مرچ کاٹ کر سجائیں ۔ چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Chinese Food